021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
عدت وفات مکمل ہونے کی تاریخ
70742طلاق کے احکامشوہر کی وفات پر سوگ منانا

سوال

17 ذی الحجہ 1441ھ، 8 اگست 2020 دوپہر 12:15 بجے میرے والد صاحب کا انتقال ہوا ہے، والدہ صاحبہ کی عدت کس تاریخ کو ختم ہوگی؟ اس حوالے سے رہنمائی درکار ہے، آیا عدت کی مدت 15 دسمبر 2020 یا 16 دسمبر 2020 کو مکمل ہوگی؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

سوال میں مذکور صورت کے مطابق آپ کی والدہ کی عدت والد کی وفات کے تیس تیس دن کے حساب سے چار مہینوں اور دس دن بعد ،یعنی کل 130 دن پورے ہونے پر 16 دسمبر 2020ءکو مکمل ہوگی۔

حوالہ جات
۔۔

محمد اویس پراچہ     

دار الافتاء، جامعۃ الرشید

تاریخ: 16/ ربیع الثانی 1442ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد اویس پراچہ

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب