021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
ڈیجیٹل مارکیٹنگ کا حکم
70813خرید و فروخت کے احکامخرید و فروخت کے جدید اور متفرق مسائل

سوال

ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں ہم مختلف کاروباروں اور کمپنیوں کے پیجز بناتے ہیں اور انہیں پروموٹ کرتے ہیں۔ ان کی پراڈکٹس کی تصاویر اور ویڈیوز وغیرہ کو بوسٹ کرتے ہیں اور اپنی والز سے بھی شئیر کرتے ہیں۔ کیا یہ کام جائز ہے؟ اس کی آمدنی کا کیا حکم ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اگر تصاویر اور ویڈیوز غیر شرعی اشیاء (مثلاً نامحرم خواتین کی تصاویر، میوزک وغیرہ) پر مشتمل نہ ہوں اور مارکیٹنگ میں دھوکہ دہی، جھوٹ اور جعل سازی سے کام نہ لیا جائے تو سوال میں مذکور کام  شرعاً جائز ہے اور اس کی آمدن حلال ہے۔

حوالہ جات
۔۔

محمد اویس پراچہ     

دار الافتاء، جامعۃ الرشید

تاریخ: 5/ جمادی الاولی 1442ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد اویس پراچہ

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب