71029 | رضاعت کے مسائل | متفرّق مسائل |
سوال
میرےماموں زادبھائی نےمیری نانی یعنی اپنی دادی کادودھ پیاہےکیااس کی بہنوں سےمیں نکاح کرسکتاہوں؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
چونکہ دودھ ماموں زادبھائی نےپیاہےاس کی بہنوں نےنہیں پیاہے،لہٰذااس کی بہنوں سےآپ نکاح درست ہے،البتہ آپ کی کسی بہن کانکاح اس سےجائزنہیں کیونکہ وہ آپ سب کارضاعی ماموں بن چکاہے۔
حوالہ جات
"بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع"5/4:
"وكذا يجوز للرجل أن يتزوج أخت أخته من الرضاع وهذا ظاهر، ويجوز لزوج المرضعة أن يتزوج أم المرضع من النسب؛ لأن المرضع ابنه، ويجوز للإنسان أن يتزوج أم ابنه من النسب وكذا أب المرضع من النسب يجوز له أن يتزوج المرضعة؛ لأنها أم ابنه من الرضاع فهي كأم ابنه من النسب، وكذا يجوز له أن يتزوج بمحارم أبي الصبي من الرضاعة أو النسب كما يجوز له أن يتزوج بأمه، والله عز وجل أعلم."
ذیشان گل بن انارگل
دارالافتاءجامعۃالرشیدکراچی
22جمادی الاولی 1442ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | ذیشان گل بن انار گل | مفتیان | ابولبابہ شاہ منصور صاحب / فیصل احمد صاحب |