71568 | ذکر،دعاء اور تعویذات کے مسائل | رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود وسلام بھیجنے کے مسائل ) درود سلام کے ( |
سوال
درود شریف پڑھتے وقت تعظیما ہاتھ باندھ کر کھڑے ہونا کیسا ہے ؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
درود شریف پڑھتے وقت ہاتھ باندھنا ضروری نہیں۔ اگرکوئی ہاتھ باندھ کر درود شریف پڑھتاہے تو اس میں کوئی حرج نہیں، لیکن درود شریف پڑھتے وقت ہاتھ باندھنےکو لازم اور سنت سمجھ لینا درست نہیں۔
حوالہ جات
عبدالدیان اعوان
دارالاافتاء جامعۃ الرشید کراچی
22 جمادی الثانی 144
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | عبدالدیان اعوان بن عبد الرزاق | مفتیان | آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |