021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
اللہ کے راستے میں ایک روپیہ خرچ کرنے کا ثواب سات لاکھ روپےہے ؟
71838حدیث سے متعلق مسائل کا بیانمتفرّق مسائل

سوال

میں نے سنا ہے کہ تبلیغ میں ایک روپیہ خرچ کرنے کا ثواب سات لاکھ روپے صدقہ کرنے کے برابر ہے۔ کیا یہ بات حدیث سے ثابت ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

حدیث شریف میں بیان کردہ یہ فضیلت دراصل مجاہد فی سبیل اللہ کے لیے ہے، البتہ ضمناً اس فضیلت میں تبلیغ اور دین کے دیگر راستوں پر چلنے والے بھی شامل ہیں۔

حوالہ جات
روی الإمام ابن ماجۃ القزوینی رحمہ اللہ تعالٰی عن علي بن أبي طالب، وأبي الدرداء، وأبي هريرة، وأبي أمامة الباهلي، وعبد الله بن عمر، وعبد الله بن عمرو، وجابر بن عبد الله، وعمران بن الحصين ]رضی اللہ عنہم[ كلهم يحدث، عن رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم أنه قال: ((من أرسل بنفقة في سبيل الله، وأقام في بيته، فله بكل درهم سبعمائة درهم، ومن غزا بنفسه في سبيل الله، وأنفق في وجه ذلك، فله بكل درهم سبعمائة ألف درهم))، ثم تلا هذه الآية: ﴿والله يضاعف لمن يشاء﴾ [البقرة: ٢٦١] (سنن ابن ماجۃ: 922/2 ، ح: 2761)

محمد عبداللہ بن عبدالرشید

دارالإفتاء جامعۃ الرشید کراچی

یکم رجب المرجب/ 1442ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد عبد اللہ بن عبد الرشید

مفتیان

فیصل احمد صاحب / شہبازعلی صاحب