021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
پٹی پر مسح کا مسئلہ
72133پاکی کے مسائلمعذور کے احکام

سوال

کیایہ مسئلہ درست ہے اگر کسی کے ہاتھ پر پلستر لگا ہوا ہو یا کوئی عام پٹی ہو تو تمام پٹی پر مسح کرنا ضروری نہیں ہے، بلکہ کچھ حصے پر مسح کرنے سے بھی وضوء ٹھیک ہوگا؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اگر پٹی اتارنے یا پانی لگنے سے زخم کے خراب ہونے کا ندیشہ نہ ہوتو پٹی اتار کر اسے دھونا ضروری ہے۔ اگر خراب ہونے کا اندیشہ ہو تو پٹی پر مسح کرنا بھی جائز ہے۔ایسی صورت میں اکثر حصے پر مسح کرنا کافی ہوگا، تمام پٹی پر مسح کرنا ضروری نہیں۔

حوالہ جات
قال العلامۃ الحصکفی رحمہ اللہ تعالٰی: (ولا يشترط) في مسحها (استيعاب وتكرار في الأصح، فيكفي مسح أكثرها) مرة به يفتى.
وقال تحتہ العلامۃ ابن عابدین الشامی رحمہ اللہ تعالٰی: قوله: (في الأصح) قيد لعدم اشتراط الاستيعاب. (ردالمحتار: 281/1)
وقال العلامۃعلی بن أبی بکر الفرغانی رحمہ اللہ تعالٰی: ويكتفى بالمسح على أكثرها ذكره الحسن رحمہ اللہ  تعالى. (الھدایۃ: 32/1)
وقال العلامۃ سراج الدین ابن نجیم رحمہ اللہ تعالٰی: ويمسح على كل العصابة، هذا إحدى الروايتين، وروي الاكتفاء بالأكثر، واختاره غير واحد، قال في الخلاصة: وعليه الفتوى، سواء كان تحتها جراحة، أو لا، هذا شامل لما إذا شد العصابة على الجرح وما حوله من الصحيح، كالمفصود، وما إذا شدها على غير جرح، كالكسر والكي، وهو مقيد بما إذا كان الغسل أو المسح على نفس الجراحة يضره، حتى لو لم يضره تعين، وإذا زادت الجبيرة على نفس الجراحة إن ضره الحل بأن كان في محل لا يقدر على ربطها بنفسه، ولا يجد من يربطها مسح على الكل. (النھرالفائق: 126/1)

محمد عبداللہ بن عبدالرشید

دارالافتاء جامعۃ الرشید کراچی

15/رجب المرجب/1442ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد عبد اللہ بن عبد الرشید

مفتیان

فیصل احمد صاحب / شہبازعلی صاحب