021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
قرآن پاک کے بوسیدہ نسخوں کا حکم
72289قرآن کریم کی تفسیر اور قرآن سے متعلق مسائل کا بیانمتفرّق مسائل

سوال

ہماری مسجد میں قرآن پاک کے کچھ پرانے نسخے ہیں، جو اتنے بوسیدہ ہوچکے ہیں کہ ان سے تلاوت نہیں کی جاسکتی۔ ان کے بارے میں کیا حکم ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

قرآن پاک کے ایسے نسخوں کو کسی پاک صاف کپڑے میں لپیٹ کر کسی ایسی جگہ دفن کر دینا چاہیے جہاں ان کی بے ادبی کا خدشہ نہ ہو۔

حوالہ جات
وقال العلامۃ الحصکفی رحمہ اللہ تعالٰی: المصحف إذا صار بحال لا يقرأ فيه يدفن.
وقال تحتہ العلامۃ ابن عابدین الشامی رحمہ اللہ تعالٰی: قوله: (يدفن): أي يجعل في خرقة طاهرة، ويدفن في محل غير ممتهن لا يوطأ. (ردالمحتار: 177/1)
وقال جماعۃ من العلماء رحمھم اللہ تعالٰی: المصحف إذا صار خلقا لا يقرأ منه، ويخاف أن يضيع يجعل في خرقة طاهرة، ويدفن، ودفنه أولى من وضعه موضعا يخاف أن يقع عليه النجاسة أو نحو ذلك، ويلحد له؛ لأنه لو شق ودفن يحتاج إلى إهالة التراب عليه، وفي ذلك نوع تحقير، إلا إذا جعل فوقه سقف بحيث لا يصل التراب إليه، فهو حسن أيضا، كذا في الغرائب.(الفتاوٰی الھندیۃ: 323/5)
 

محمد عبداللہ بن عبدالرشید

دارالافتاء جامعۃ الرشید کراچی

25/ رجب المرجب/ 1442ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد عبد اللہ بن عبد الرشید

مفتیان

فیصل احمد صاحب / شہبازعلی صاحب