021-36880325,0321-2560445

5

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
رضاعی بہن بھائی کے نکاح کا حکم
72489رضاعت کے مسائلمتفرّق مسائل

سوال

زمرد خان اور کوثر بی بی نے زمرد خان کی ماں کا دودھ پیا ہے ۔ اب دونوں کی ایک دوسرے کے ساتھ شادی کے بارے میں کیا حکم ہے ؟

فیملی 1:محمد خان ، نور محمد ، زمرد خان ، عمر اسلم ، آمنہ ، عائشہ ، جان بی بی

فیملی 2 :حیات خان ، عامر محمود ، اسامہ ، کوثر بی بی ، نوشین ، عطیہ بی بی

o

زمرد خان کی والدہ کا دودھ پینے سے زمرد خان اور کوثر بی بی آپس میں رضاعی بہن بھائی بن گئے ہیں جبکہ زمرد خان کی والدہ کوثر بی  بی کی رضاعی والدہ بن گئی ہیں ، لہذا جس طرح حقیقی بہن بھائیوں کا آپس میں نکاح درست نہیں ہے ، اسی طرح رضاعی بہن بھائی کا بھی آپس میں نکاح درست نہیں ۔

حوالہ جات

بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع (4/ 2)
ولو أرضعت امرأة صغيرين من أولاد الأجانب صارا أخوين لكونهما من أولاد المرضعة فلا يجوز المناكحة بينهما إذا كان أحدهما أنثى، والأصل في ذلك أن كل اثنين اجتمعا على ثدي واحد صارا أخوين أو أختين أو أخا وأختا من الرضاعة فلا يجوز لأحدهما أن يتزوج بالآخر ولا بولده كما في النسب، وأمهات المرضعة يحرمن على المرضع؛ لأنهن جداته من قبل أمه من الرضاعة وآباء المرضعة أجداد المرضع من الرضاعة فيحرم عليهم كما في النسب.
الهداية في شرح بداية المبتدي (1/ 218)
" وكل صبيين اجتمعا على ثدي امرأة واحدة لم يجز لأحدهما أن يتزوج بالأخرى " هذا هو الأصل لأن أمهما واحدة فهما أخ وأخت "ولا يتزوج المرضعة أحد من ولد التي أرضعت " لأنه أخوها " ولا ولد ولدها " لأنه ولد أخيه " ولا يتزوج الصبي المرضع أخت زوج المرضعة " لأنها عمته من الرضاع.

عبدالدیان اعوان

دارالافتاء جامعۃ الرشید کراچی

25 رجب 1442

n

مجیب

عبدالدیان اعوان بن عبد الرزاق

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔