021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
بیوہ،تین بیٹوں اور چار بیٹیوں میں تقسیم میراث
72468میراث کے مسائلمیراث کے متفرق مسائل

سوال

اس پلاٹ میں میرا،ادریس کا اور دیگر تمام ورثہ (بیوہ،تین بیٹوں،چار بیٹیوں)کا کتنا کتنا حصہ بنتا ہے؟برائے مہربانی ہر سوال کا فرداً فرداً جواب ضرور دیجئے گا،اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر عطاء فرمائے۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اس پلاٹ کی ممبر شپ کی مد میں آپ کے مرحوم والد نے جو رقم 11640 روپے جمع کروائی تھی اس میں سے 1455 روپے ان کی بیوی کو،2037 روپے ہر بیٹے کو،جبکہ 5ء1018 روپے ہر بیٹی کو ملیں گے۔

جبکہ اس کے علاوہ جو رقم اس سے حاصل ہوئی ہے وہ آپ تینوں بھائیوں کے درمیان برابر سرابر تقسیم ہوگی۔

حوالہ جات
۔۔۔۔۔

محمد طارق

دارالافتاءجامعۃالرشید

30/رجب1442ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد طارق صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب