021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
جس لڑکی سے ناجائز تعلق ہو تو اس کی بہن سے شادی جائز ہے۔
73281نکاح کا بیانمحرمات کا بیان

سوال

میرے ایک لڑکی کے ساتھ تعلقات تھے، اس کی شادی کو پانچ سال ہوچکے ہیں، میرے والدین ،میرا رشتہ اس کی چھوٹی بہن سے کرانا چاہتے ہیں، کیا اس رشتے میں کوئی حرج ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

جائز ہے، کوئی حرج نہیں،البتہ پہلے کے ناجائز تعلقات پر ندامت،استغفار اور توبہ ضروری ہے۔

حوالہ جات
۔۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۲۸شوال۱۴۴۲ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سعید احمد حسن صاحب