021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
اصلاح کے نام پر فساد جائز نہیں۔
73870ایمان وعقائداسلامی فرقوں کابیان

سوال

دیوبند کے جو افراد ان سے ناواقف ہوں، ان تک محض ان کی اصلاح کی نیت سے یہ تحریرات وفتاوی پہنچانا درست ہے یا نہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

جہاں  جس قدرواقعی ضرورت ہو صرف اس حد تک بات پہنچانا درست ہے،اصلاح کے نام پر بلاضرورت یاضرورت سےزیادہ بات کرنا   انتشار وفتنہ انگیزی کے باعث جائز نہیں۔

حوالہ جات
۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۳محرم ۱۴۴۲ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب