021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
جماعت اسلامی کی ذیلی تنظیم کو زکوۃ وغیرہ دینے کا حکم
73871زکوة کابیانمستحقین زکوة کا بیان

سوال

جماعت اسلامی سے منسلک افراد کو ان کی ذیلی تنظیم کے لیے زکوۃ وفطرانہ دیا جاسکتا ہے یا نہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

مودودی صاحب کےنزدیک زکوۃ میں تملیک ضروری نہیں،لہذاجو حضرات زکوۃ کے ادائیگی اور مصرف میں جمہور کے مسلک کے مطابق عمل پیرا ہوں، صرف ان کو اپنی زکوۃ وصدقات واجبہ کی ادائیگی اور صرف میں وکیل بنانا درست ہے، دیگر کو نہیں۔

حوالہ جات
۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۳محرم ۱۴۴۲ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب