021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
اشتیاق احمد کے جاسوسی ناول پڑھنے کا حکم
71658جائز و ناجائزامور کا بیانجائز و ناجائز کے متفرق مسائل

سوال

اشتیاق احمد ؒ کے جاسوسی ناول پڑھنا کیسا ہے ان کے ناولوں میں بچوں کو دین اور ملک سے محبت سکھائی جاتی ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

بچے طبعی طور پر کہانیوں کی طرف مائل ہوتے ہیں اور اس سے بہت جلد اثر قبول کرتے ہیں ۔لہذا ایسی کہانیاں یا ناول پڑھنا جو بچوں کی دینی تربیت میں مؤثر ہوں بلاشبہ جائز ہے۔

حوالہ جات

  محمد عبدالرحمن ناصر

دارالافتاء جامعة الرشید کراچی پاکستان

24/06/1442

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد عبدالرحمن ناصر بن شبیر احمد ناصر

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سعید احمد حسن صاحب