021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
سینما پر مشتمل عمارت میں فلیٹ کی خریدوفروخت کا حکم
74671خرید و فروخت کے احکامخرید و فروخت کے جدید اور متفرق مسائل

سوال

کیا ایسا فلیٹ/اپارٹمنٹ بیچنا جائز ہے،جو ایسی عمارت میں ہو جس میں نیچے شاپنگ مال اور سینما ہے اور اوپر کی منازل میں فلیٹ،جبکہ اس کو بیچتے وقت سہولیات یہ بھی بتائی جائیں کہ شاپنگ مال اور سینماکی رسائی آسان ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

جائز ہے،البتہ بیچتے وقت سینما کے تذکرے سے مارکیٹنگ کرنا ناجائز فعل ہے، اس پر گناہ بھی ہوگا اوراگراس وجہ سے قیمت یا کرایہ میں معمول کےقیمت و کرایہ سے اضافہ بھی ہو تو وہ اضافہ   کراہت سے خالی نہیں۔

حوالہ جات
۔۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۲۴ربیع الثانی۱۴۴۳ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب