74670 | خرید و فروخت کے احکام | خرید و فروخت کے جدید اور متفرق مسائل |
سوال
کیا ایسے شاپنگ مال میں دوکان خریدنا اور کاروبار کرنا جائز ہے،جس میں سینما ہو؟
o
جائز ہے، البتہ اگر سینما شاپنگ مال کےمالک کا ہواورشاپنگ مال میں اس سینما کے ہونے کی وجہ سے دوکان کی قیمت یا کرایہ میں معمول کی قیمت و کرایہ سے اضافہ بھی ہو تو معصیت میں ایک درجہ تعاون ہونےکی وجہ سے کراہت سے خالی نہیں۔
حوالہ جات
۔۔۔۔۔۔
نواب الدین
دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی
۲۴ربیع الثانی۱۴۴۳ھ
n
مجیب | نواب الدین صاحب | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |