74897 | نکاح کا بیان | نکاح کے منعقد ہونے اور نہ ہونے کی صورتیں |
سوال
اگردولہادولہن کاوکیل(جس نےبغیرگواہوں کےنکاح کیا)تیسرےدن لوگوں کےسامنےیہ کہہ دےکہ میں نےپرسوں علی اورثمینہ کانکاح کیاتھا،تم گواہ رہویہ درست ہوگایانہیں ؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
نکاح کےوقت دوگواہ نہیں تھےتوبعدمیں لوگوں کوگواہ بنانےیامشہورکرنےسےنکاح صحیح نہ ہوگا،دوبارہ دوگواہوں کی موجودگی میں نئےسرےسےنئےمہرکےساتھ نکاح کرواناضروری ہے۔
حوالہ جات
محمدبن عبدالرحیم
دارالافتاءجامعۃالرشیدکراچی
02/جمادی الاولی 1443 ھج
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | محمّد بن حضرت استاذ صاحب | مفتیان | آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب |