021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
پینٹ شرٹ فروخت کرنےوالی دکان میں کام کرنا
74936اجارہ یعنی کرایہ داری اور ملازمت کے احکام و مسائلملازمت کے احکام

سوال

ایسی دوکان میں جس پرپینٹ شرٹ فروخت کی جاتی ہواس پرکام کرنادرست ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

ڈھیلی،ڈھالی پینٹ پہننا جائزہے،جبکہ ایساچست پینٹ پہنناجائزنہیں ہےجس سےجسم کی ساخت واضح ہوتی ہو،البتہ پینٹ کی خریدوفروخت  جائزہے،اور ایسی دکان میں کام کرنا بھی جائزہےجہاں پینٹ فروخت ہوتی ہو۔

حوالہ جات
بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع (4/ 189)
بخلاف الاستئجارلكتابة الغناءوالنوح أنه جائز؛لأن الممنوع عنه نفس الغناء،والنوح لا كتابتهما۔
الفتاوى الهندية (4/ 450)
وإن استأجره ليكتب له غناء بالفارسية أو بالعربية فالمختار أنه يحل لأن المعصية في القراءة. كذا في الوجيز للكردري.

محمدعمربن حسین احمد

دارالافتا ءجامعۃالرشید کراچی

17 جمادی الاول 1443ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد عمر ولد حسین احمد

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب