021-36880325,0321-2560445

5

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
ارطغرل ڈرامہ دیکھنا
73288جائز و ناجائزامور کا بیانجائز و ناجائز کے متفرق مسائل

سوال

ارطغرل ڈرامہ دیکھناکیسا ہے؟

o

یہ ڈرامہ اگرچہ ترکی خلافت عثمانیہ پر بنایا گیا ہے ،لیکن اس ڈرامہ میں بہت سے غیر شرعی امور جیسا کہ مرد وزن کااختلاط،غیرمحرم کی تصاویر اور موسیقی وغیرہ  پائے جاتے ہیں ،اس کی وجہ سے اس ڈرامے کو دیکھنے کا فتوی نہیں دیا جا سکتا۔

حوالہ جات

{وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يَشْتَرِي لَهْوَ الْحَدِيثِ لِيُضِلَّ عَنْ سَبِيلِ اللَّهِ بِغَيْرِ عِلْمٍ وَيَتَّخِذَهَا هُزُوًا أُولَئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ مُهِينٌ } [لقمان: 6]
الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (6/ 395)
(و) كره (كل لهو) لقوله - عليه الصلاة والسلام - «كل لهو المسلم حرام إلا ثلاثة ملاعبته أهله وتأديبه لفرسه ومناضلته بقوسه» .

  محمد عبدالرحمن ناصر

دارالافتا ءجامعۃالرشید کراچی

29/10/1442

n

مجیب

محمد عبدالرحمن ناصر بن شبیر احمد ناصر

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔