021-36880325,0321-2560445

5

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
پلاٹ پر زکوۃ کا حکم
71786زکوة کابیانزکوة کے جدید اور متفرق مسائل کا بیان

سوال

پلاٹ پر زکوۃ فرض ہے یا نہیں؟

o

اگر پلاٹ تجارت یعنی آگے بیچنے کی حتمی نیت کے ساتھ خریدا گیا ہو تو اس پر زکوۃ ہوگی ورنہ نہیں۔

حوالہ جات

الفتاوى الهندية (1/ 179)
الزكاة واجبة في عروض التجارة كائنة ما كانت إذا بلغت قيمتها نصابا من الورق والذهب كذا في الهداية.

معاذ احمد بن جاوید کاظم 

دارالافتاء جامعۃ الرشید کراچی 

۲۲ جمادی الاولی ۱۴۴۳ ھ

n

مجیب

معاذ احمد بن جاوید کاظم

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔