73371 | وقف کے مسائل | وقف کے متفرّق مسائل |
سوال
اگر ایک شخص مسجد کےلئے کوئی زمین وقف کردے لیکن قریب میں دوسری مسجد کی وجہ سے اسی زمین کو بیچ کر کہیں اور مسجد کے لئے زمین خرید سکتا ہے؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
وقف شدہ مسجد کو صرف اس وجہ سے بیچ کر دوسری جگہ مسجد لینا کہ اس کے قریب دوسری مسجد ہے یہ جائز نہیں ہے۔وقف کوجن چیزوں کی وجہ سے تبدیل کیا جاسکتا ہے یہ ان میں سے نہیں ہے۔لہذا اس مسجد کو بیچ کر دوسری جگہ مسجد بنانا جائز نہیں ۔
حوالہ جات
الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (4/ 384)
أن الاستبدال على ثلاثة وجوه: الأول: أن يشرطه الواقف لنفسه أو لغيره أو لنفسه وغيره، فالاستبدال فيه جائز على الصحيح وقيل اتفاقا. والثاني: أن لا يشرطه سواء شرط عدمه أو سكت لكن صار بحيث لا ينتفع به بالكلية بأن لا يحصل منه شيء أصلا، أو لا يفي بمؤنته فهو أيضا جائز على الأصح إذا كان بإذن القاضي ورأيه المصلحة فيه. والثالث: أن لا يشرطه أيضا ولكن فيه نفع في الجملة وبدله خير منه ريعا ونفعا، وهذا لا يجوز استبداله على الأصح المختار.
محمد عبدالرحمن ناصر
دارالافتاء جامعۃ الرشید کراچی
08/11/1442
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | محمد عبدالرحمن ناصر بن شبیر احمد ناصر | مفتیان | آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب |