021-36880325,0321-2560445

5

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
کرپٹوکرنسی کی اسپاٹ ٹریڈنگ کرنا
71407خرید و فروخت اور دیگر معاملات میں پابندی لگانے کے مسائلمتفرّق مسائل

سوال

 کرپٹو کرنسی (Krypto Currency )کی اسپاٹ ٹریڈنگ(Spot Trading )جائز ہے یا نہیں؟اس حوالے سے کچھ تفصیلات بھی بتا دیں۔

o

بٹ کوئین،ایتھریم،داش اور ون کوئین سمیت جتنی بھی کرپٹوکرنسیاں اس وقت وجودمیں آچکی ہیں ، اور ایک مخصوص طبقہ نے اس کی خرید و فروخت بھی شروع کردی ہے ،ان سے متعلق علمائےکرام کا فنی اور فقہی لحاظ سے غور وفکر جاری ہے، لہذاجواز و عدم جواز کا حتمی فیصلہ آنے تک اس سے پرہیز کیا جائے ۔

حوالہ جات

صحيح مسلم (3/ 1219)
 سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول ( وأهوى النعمان بإصبعيه إلى أذنيه ) ( إن الحلال بين وإن الحرام بين وبينهما مشتبهات لا يعلمهن كثير من الناس فمن اتقى الشبهات استبرأ لدينه وعرضه.
.

مصطفی جمال

دارالافتاءجامعۃالرشید کراچی

۲۱/۶/۱۴۴۲

n

مجیب

مصطفیٰ جمال بن جمال الدین احمد

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔