03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
والد کابیٹوں کو بطور قرض دی ہوئی رقم ترکہ شمار ہوگی
71985میراث کے مسائلمیراث کے متفرق مسائل

سوال

دو دکانوں کے لئے والد صاحب نے 5لاکھ روپے بطور قرض دیئے تھے،جو ہمارے علاوہ دیگر بھائیوں کو

دے دی گئی ہے۔کیا ان دو دکانوں پر ہمارا کوئی حق نہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

دونوں دکانیں صرف انہیں کا حق ہیں جنہوں نے وہ خریدیں تھی،البتہ والد صاحب نے جو 5لاکھ روپے ان بھائیوں کوبطور ِ قرض دیئے تھے وہ والد صاحب کے ترکہ میں شامل ہوکر تمام وارثین میں ان کے شرعی  حصص کے مطابق تقسیم کئے جائیں۔

حوالہ جات

۔۔۔۔

مصطفی جمال

دارالافتاءجامعۃالرشید کراچی

۳۰/۶/۱۴۴۲

 

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

مصطفیٰ جمال بن جمال الدین احمد

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب