021-36880325,0321-2560445

5

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
ایک سال بعد اپنا مشترکہ حصہ فروخت کرنا
71989میراث کے مسائلمیراث کے متفرق مسائل

سوال

ورثہ کایہ کہنا ہے کہ ایک سال تک مہمان کے طور پر اس مکان میں رہیں اور ایک سال بعد خالی کردیں۔

 

o

اس گھر میں رہنے کا حق آپ کا بھی اسی طرح ہے ،جس طرح دیگر ورثاء کا ہے۔لہذا دیگر ورثاء آپ کو گھر خالی کرنے

پرمجبور نہیں کرسکتے،البتہ بطور َ صلح  اگرآپ  اس بات پر راضی ہوجاتے ہیں توشرعاً اس میں کوئی قباحت نہیں ہے۔

حوالہ جات

"ھدایۃ "2/240 :
واذاکانت الترکۃ بین ورثۃ فاخرجوااحدھم منھابمال اعطوہ ایاہ والترکۃ عقاراوعروض جازقلیلاکان مااعطوہ ایاہ اوکثیرالانہ امکن تصحیحہ بیعا،وان کانت الترکۃ فضۃ فاعطوہ ذھبااوذھبافاعطوہ فضۃ فکذالک لانہ بیع الجنس بخلاف الجنس ویعتبرالتقابض فی المجلس لانہ صرف،وان کانت الترکۃ ذھبااوفضۃ فصالحوہ علی فضۃ اوذھب فلابدان یکون مااعطوہ
اکثرمن نصیبہ من ذالک الجنس ولوکان فی الترکۃ الدراھم والدنانیروبدل الصلح دراھم اودنانیرایضاجاز الصلح کیف ماکان صرفاللجنس الی خلاف الجنس لکن یشترط التقابض للصرف۔

مصطفی جمال

دارالافتاءجامعۃالرشید کراچی

۳۰/۶/۱۴۴۲

n

مجیب

مصطفیٰ جمال بن جمال الدین احمد

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔