71731 | جائز و ناجائزامور کا بیان | جائز و ناجائز کے متفرق مسائل |
سوال
میرے پاس گھر میں عجوہ کھجور ہے جوکہ 2017میں لایا تھا،اب وہ کچھ خراب ہوچکے ہیں،اس کے ساتھ کیا کریں؟دفنادیں یا پھینک دیں؟اسرار خان آسٹیا
o
ایسے کھجورکو چاہے تو دفنا دیں یا ایسی جگہ ڈال دیں جہاں حشرات الارض کی خوراک بن جائے۔
حوالہ جات
الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (6/ 306)
ويؤخذ منه أن أكل الجبن أو الخل أو الثمار كالنبق بدوده لا يجوز إن نفخ فيه الروح اهـ
مصطفی جمال
دارالافتاءجامعۃالرشید کراچی
30/04/1442
n
مجیب | مصطفیٰ جمال بن جمال الدین احمد | مفتیان | آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |