021-36880325,0321-2560445

5

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
عصر کی نماز وقت سے پانچ منٹ پہلے پڑھنے کا حکم
71554نماز کا بیاننما زکے جدید مسائل

سوال

اگر عصر کی نماز کا وقت داخل ہونے سے پانچ منٹ پہلے نماز پڑھ لی تو کیا نماز ہوگئی یا نہیں؟

 

o

وقت سے پہلے نماز فرض ہی نہیں ہوتی لہذا  وقت سے پہلے ادا کی جانی نماز معتبر نہیں ،وقت کے بعد دوبارہ ادا کرنا

ضروری ہے۔

حوالہ جات

بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع (1/ 121)
(ومنها) الوقت لأن الوقت كما هو سبب لوجوب الصلاة فهو شرط لأدائها، قال الله تعالى:
{إن الصلاة كانت على المؤمنين كتابا موقوتا} [النساء: 103] ، أي فرضا مؤقتا حتى لا يجوز أداء
الفرض قبل وقته.

مصطفی جمال

دارالافتاءجامعۃالرشید کراچی

30/04/1442

n

مجیب

مصطفیٰ جمال بن جمال الدین احمد

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔