021-36880325,0321-2560445

5

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
جمعرات کو روحوں کا گھر آنا
71555جائز و ناجائزامور کا بیانجائز و ناجائز کے متفرق مسائل

سوال

کیا جمعرات کو روحیں گھر واپس آتی ہیں؟

 

o

مرنے والوں کی روحوں کا جمعرات سمیت کسی بھی دن واپس آنا ،من گھڑت نظریہ ہے،قرآن و صحیح احادیث سےاس  کا کوئی ثبوت نہیں۔

حوالہ جات

{كَلَّا إِنَّ كِتَابَ الْفُجَّارِ لَفِي سِجِّينٍ} [المطففين: 7]
{كَلَّا إِنَّ كِتَابَ الْأَبْرَارِ لَفِي عِلِّيِّينَ} [المطففين: 18]

مصطفی جمال

دارالافتاءجامعۃالرشید کراچی

30/04/1442

n

مجیب

مصطفیٰ جمال بن جمال الدین احمد

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔