021-36880325,0321-2560445

5

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
بیٹھ کر نماز پڑھنے کا حکم
75241نماز کا بیاننماز کے فرائض و واجبات کا بیان

سوال

یہاں خواتین عام طورسے پہلی رکعت کھڑے ہوکر اور باقی رکعتیں بیٹھ کر پڑھتی ہیں،کیا یہ درست ہے؟

o

اگر کھڑے ہونے پر قدرت ہو تو فرض،وتر ،فجر کی سنتیں اور نذرنماز کی تمام رکعتیں کھڑے ہوکر پڑھنا ضروری ہے۔بیٹھ کر نماز نہیں ہوتی۔البتہ نفل نماز بغیر کسی عذر کے بھی بیٹھ کر پڑھ سکتے ہیں۔

حوالہ جات

(قوله والقيام) لقوله تعالى {وقوموا لله قانتين} [البقرة: 238] أي مطيعين، والمراد به‌‌ القيام في الصلاة بإجماع المفسرين، وهو فرض في الصلاة للقادر عليه في الفرض وما هو ملحق به)البحر الرائق،کتاب الصلاۃ:1/308)
(ويتنفل مع قدرته على القيام ‌قاعدا)(الدر المختار،کتاب الصلاۃ:2/36)
فرائض الصلاة ستة….."والقيام" لقوله تعالى:{وَقُومُوا لِلَّهِ قَانِتِينَ}[البقرة: 238] "(الہدایۃ،کتاب الصلاۃ:1/47)
(ومنها القيام)….. (في فرض) وملحق به كنذر وسنة فجر في الأصح (لقادر عليه) وعلى السجود(الدر المختار،کتاب الصلاۃ:1/445)

       محمد انس جمال       

دارالافتاء جامعۃ الرشید کراچی

1جمادی الثانی 1443ھ

n

مجیب

انس جمال بن جمال الدین

مفتیان

فیصل احمد صاحب / شہبازعلی صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔