75171 | جائز و ناجائزامور کا بیان | بچوں وغیرہ کے نام رکھنے سے متعلق مسائل |
سوال
جب میں وضوء کرتا ہوں تو کسی نامعلوم وجہ سے میری داڑھی کے بال گرجاتے ہیں، کیا اس وجہ سے میں گناہگارہوں گا؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
نہیں آپ گناہگار نہیں ہوں گے کیونکہ یہ بالوں کا گرنا آپ کے اختیار میں نہیں ہے، اللہ کسی کو اس کے طاقت سے زیادہ مکلف نہیں بناتے۔
حوالہ جات
القرآن الکریم
{ لَا يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا } [البقرة: 286]
محمدنصیر
دارالافتا ءجامعۃالرشید کراچی
01/ جمادی الاخری، 1443
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | محمد نصیر ولد عبد الرؤوف | مفتیان | آفتاب احمد صاحب / سعید احمد حسن صاحب |