021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
POS مشین کی فیس خریدار سے لینا
75259خرید و فروخت کے احکامخرید و فروخت کے جدید اور متفرق مسائل

سوال

اکثر دکانوں میں بینک کا کارڈ سوائپ کرنے کے لئے POS مشین لگی ہوتی ہے،جس کے ذریعے کسٹمر کے اکاؤنٹ سے رقم دکاندار کے بینک اکاؤنٹ میں منتقل ہوجاتی ہے،رقم کے اس انتقال پر کمپنی دکاندار سے فیس لیتی ہے جو 1.5 یا 2 فیصد تک ہوتی ہے،تو کیا دکاندار اس فیس کی کٹوتی کسٹمر سے کرسکتا ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

چونکہ کمپنی یہ کٹوتی ان خدمات(اس مقصد کے لئے مشین کی فراہمی،اس مشین کو مینٹین رکھنا،مشین میں استعمال ہونے والے کاغذات کی فراہمی وغیرہ) کے عوض دکاندار سےکرتی ہے جو وہ دکاندار کو فراہم کرتی ہے،اس لئے دکاندار کا خریدار(کسٹمر) سے یہ کٹوتی کرنا جائز نہیں۔

حوالہ جات
"فقہ البیوع " (1/ 459):
ولکن الذی یظھر لی واللہ سبحانہ وتعالی أعلم أن العملیة فی بطاقة الحسم الآجل عملیة الحوالة،فإن کان لحامل البطاقة حساب فی البنک المصدر بقدر فاتورة التاجر،فإنة حوالة مقیدة تجوز عند جمیع الفقھاء وإن لم یکن لہ حساب فی البنک المصدر فإنہ حوالة مطلقة والحوالة المطلقة وإن کان فیھا خلاف الأئمة الآخرین فإنھا جائزة عند الحنفیة وحامل البطاقة وجب علیہ دین للتاجر وإنہ أحال التاجر علی البنک المصدر  للبطاقة فصار ھو محیلا والتاجر محالا ومصدر البطاقة محالا علیہ وتمت الحوالة علی قول الحنفیة برضاالأطراف الثلاثة...
وبعد تعیین ھذہ العلاقة بین المصدر والتاجر ینبغی أن تراعی النقاط الآتیة:
الأولی: أن ھذا الدین الذی وجب علی المصدر دین حال ولیس مؤجلا فلو حسم منہ شیئا برضا التاجر الدائن فإنہ لیس حسما مقابل تخفیض الأجل ولا داخلا فی ضع وتعجل...
النقطة الثانیة :أن مصدرالبطاقة أو وکیلہ یزود التاجر بالماکینة التی تتم بہ عملیة قبول البطاقة وھی بذاتھا لھا قیمة وتکون مع التاجر مملوکة للمصدر یستخدمھا التاجر لصالحہ ویقوم المصدر بصیانة ھذہ الماکینة دوریّاً ویحق لہ أخذ الأجرة علی ذلک.
الثالثة:أن مصدر البطاقة یوفر للتاجر الأوراق التی تطبع علیھا الفاتورة ویوقع علیھا العمیل وتکون نسخة منھا مع حامل البطاقة ونسخة أخری مع التاجر التی یطالب بھا مصدر البطاقة أو وکیلہ بمبلغ الفاتورة.
النقطة الرابعة:أن مصدر البطاقة یزود التاجر بالتعلیمات والإجراءٰت المطلوب اتباعھا عند ما یتقدم حامل البطاقة لشراء بضاعة منہ....

محمد طارق

دارالافتاءجامعۃالرشید

05/جمادی الثانیہ1443ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد طارق صاحب

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب