76144 | رضاعت کے مسائل | متفرّق مسائل |
سوال
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا صحبت کے دوران شوہر اپنی بیوی کا دودھ پی سکتا ہے؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
کسی بھی حالت میں بیوی کا دودھ پینا حرام ہے۔
حوالہ جات
قال العلامۃ الحصکفی رحمہ اللہ تعالی:
مص رجل ثدي زوجته لم تحرم.(قوله مص رجل) قيد به، احترازا عما إذا كان الزوج صغيرا في مدة الرضاع، فإنها تحرم عليه. (الدر المختار مع رد المحتار:3 /225)
وفیہ ایضاً:
(ولم يبح الإرضاع بعد مدته)؛ لأنه جزء آدمي والانتفاع به لغير ضرورة حرام على الصحيح، شرح الوهبانية. (3/211)
عبدالعظیم
دارالافتاء، جامعۃالرشید ،کراچی
05/رجب 1443 ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | عبدالعظیم بن راحب خشک | مفتیان | فیصل احمد صاحب / شہبازعلی صاحب |