76143 | روزے کا بیان | روزے کے مفسدات اور مکروھات کا بیان |
سوال
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ روزہ کی حالت میں عورت لپ اسٹک لگا سکتی ہے؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
روزے کی حالت میں عورت لپ اسٹک لگا سکتی ہے۔ البتہ اگر حلق میں جانے کا احتمال ہو تو مکروہ ہے، چلی جائے تو روزہ ٹوٹ جائے گا۔
حوالہ جات
قال العلامۃ ابن نجیم رحمہ اللہ تعالی:
قوله: وكره ذوق شيء، ومضغه بلا عذر، لما فيه من تعريض الصوم للفساد.
(البحرالرائق: 2/301)
و فی الھندیة:
يكره مضغ العلك للصائم كذا في فتاوى قاضي خان؛..... وکرہ ذوق شیئی ومضغہ بلا عذر، کذا فی الکنز.(1/199)
عبدالعظیم
دارالافتاء، جامعۃالرشید ،کراچی
05/رجب 1443 ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | عبدالعظیم بن راحب خشک | مفتیان | فیصل احمد صاحب / شہبازعلی صاحب |