021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
صحبت شیخ اوردین کی محنت(مروجہ تبلیغ) میں کون افضل ہے؟
75884تصوف و سلوک سے متعلق مسائل کا بیانمعجزات اور کرامات کا بیان

سوال

کیا شیخ کی مصاحبت دین اور دین کی محنت کے لئے قربانی کا نعم البدل بن سکتی ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

  یقینا شیخ کامل کی صحبت کا مقام عمومی تبلیغی عمل سے بڑھ کر ہے، اس لیے کہ اپنی ذاتی اصلاح اولین فرض ہے اور یہ عادۃ موقوف ہے شیخ کامل سے تعلق  اور اس کی مصاحبت پر،

حوالہ جات
۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۷رجب۱۴۴۳ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب