76077 | نماز کا بیان | اذان و اقامت کے مسائل |
سوال
اقامت صرف امام کےپیچھےکھڑےہوکرکہنی چاہیےیاکسی بھی صف میں کھڑےہوکرکہ سکتےہیں ؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
اقامت کےلئےکوئی خاص جگہ متعین نہیں ہے،کسی بھی صف میں کھڑےہوکردائیں بائیں سے اقامت کہی جاسکتی ہے۔
حوالہ جات
...
عبدالقدوس
دارالافتاء،جامعۃ الرشیدکراچی
۲۴رجب ۱۴۴۳
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | عبدالقدوس بن محمد حنیف | مفتیان | آفتاب احمد صاحب / سعید احمد حسن صاحب |