021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
ملکی وغیرملکی پرندے پالنا اور انکی خریدوفروخت کا حکم
76488جائز و ناجائزامور کا بیانجانوروں کے مسائل

سوال

(۱)پاكستانی طوطے، آسٹریلین طوطے، كبوتر، یا مینا اور اسی طرح دیگر پرندے گھر پر پالنا شرعًا جائز ہے یا نہیں؟

(۲)نیز پرندوں كی خرید وفرخت كا شرعًا كیا حكم ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

۱۔جائز ہے۔

۲۔ خرید کر یا شکار کے بعدقبضہ میں ہونے کی صورت میں پرندوں کی خرید وفروخت بھی جائز ہے۔

حوالہ جات
۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۱۸شعبان۱۴۴۳ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب