021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
لیڈی ڈاکٹر کا مرد کا علاج کرنا
76489جائز و ناجائزامور کا بیانعلاج کابیان

سوال

كوئی عورت ڈاكٹر ہو تو وہ مرد كا علاج معالجہ كر سكتی ہے یا نہیں؟ ڈاكٹر عورتیں مردوں كے خون ٹیسٹ كرتی ہیں، اس كا شرعًا كیا حكم ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

بوقت ضرورت علاج کرسکتی ہے، بلا ضرورت خاتون ڈاکٹر کے لیے مردوں کا علاج کرنا جائز نہیں،البتہ نامحرم مردوں کے خون وغیرہ مختلف رطوبات بدنیہ کے ٹیسٹ کرسکتی ہے۔

حوالہ جات
۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۱۸شعبان۱۴۴۳ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب