021-36880325,0321-2560445

5

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
میت كے اوپر کلمات مقدسہ والی چادر ڈالنا(جنازہ کی چادر پر آیات قرآنیہ لکھناجائز نہیں)
76516جنازے کےمسائلجنازے کو اٹھانے اور دفنانے کا بیان

سوال

میت كے اوپر ایسی چادر ڈالنا جائز ہے یا نہیں جس كے اوپر كلمہ شریف، یا قرآنِ كریم كی كوئی اور آیت لكھی ہوئی ہو؟

o

ے ادبی کے خطرہ کے پیش نظر مکروہ تحریمی اور ناجائز ہے۔(احسن الفتاوی:ج۴،ص۲۲۰)

حوالہ جات

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (1/ 179)
(قوله: يحرر) أقول: في فتح القدير: وتكره كتابة القرآن وأسماء الله تعالى على الدراهم والمحاريب والجدران وما يفرش. اهـ. والله تعالى أعلم.
الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (2/ 246)
وقدمنا قبيل باب المياه عن الفتح أنه تكره كتابة القرآن وأسماءلله - تعالى - على الدراهم والمحاريب والجدران وما يفرش، وما ذاك إلا لاحترامه، وخشية وطئه ونحوه مما فيه إهانة فالمنع هنا بالأولى ما لم يثبت عن المجتهد أو ينقل فيه حديث ثابت فتأمل،

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

 ۲۰ شعبان۱۴۴۳ھ

n

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔