021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
بیرونی اقارب کے لیےمیت کو سرد خانہ میں رکھنا(دوردراز کے اقارب کی خاطر جنازہ میں تاخیر کرنا)
76517جنازے کےمسائلجنازے کو اٹھانے اور دفنانے کا بیان

سوال

كوئی شخص فوت ہوجائے اور اس كے عزیز دور درازکے ہوں، ان كے انتظار میں میت كے خراب ہونے كا خدشہ ہو، تو ان كے آنے تك میت كو سرد خانے میں ركھ سكتے ہیں یا نہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

میت کی تجہیز وتکفین وتدفین میں تعجیل کا حکم ہے ،لہذا صرف میت کی رونمائی کے لیے اس کی تدفین میں تاخیر اور اس کو سرد خانہ میں رکھنا جائز نہیں۔

حوالہ جات
۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

 ۲۰ شعبان۱۴۴۳ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب