021-36880325,0321-2560445

5

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
وضو خانے پر ٹھنڈے پانی كی مشین سے پانے لینے کے لیےنکلنا
76848روزے کا بیاناعتکاف کا بیان

سوال

وضو خانے پر ٹھنڈے پانی كی مشین لگی ہوئی ہو، معتكف كو پیاس لگ جائے، توپانی پینے كے لیے وضو خانے پر جا سكتا ہے یا نہیں؟ اس سے اعتكاف پر كوئی اثر تونہیں پڑے گا؟

o

نہیں جاسکتا،ورنہ اعتکاف ٹوٹ جائے گا۔البتہ اگر  دوسرے پانی کا انتظام نہ ہو اور کوئی دوسرا لانے والا بھی نہ ہو تو صرف پینے کاپانی لانے کے لیے جانا جائز ہے۔

حوالہ جات

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (2/ 448)
(وخص) المعتكف (بأكل وشرب ونوم۔۔۔ )فلو خرج لأجلها فسد لعدم الضرورة
 (قوله لعدم الضرورة) أي إلى الخروج حيث جازت في المسجد وفي الظهيرية، وقيل يخرج بعد الغروب للأكل والشرب اهـ وينبغي حمله على ما إذا لم يجد من يأتي له به فحينئذ يكون من الحوائج الضرورية كالبول بحر.

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

 ۲۰ شوال ۱۴۴۳ھ

n

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

محمد حسین خلیل خیل صاحب / سعید احمد حسن صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔