021-36880325,0321-2560445

5

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
معتکف کاغیرضروری کاروبار یا تجارت کرنا
76839روزے کا بیاناعتکاف کا بیان

سوال

معتكف، كسی نمازی یادوسرے معتكف كے ساتھ مسجدِ شرعی كے اندر كاروبار اور  سودا بازی كر سكتا ہے یا نہیں؟

o

اتفاقی ضرورت کی حد تک کرسکتا ہے ،مستقل کاروبار چلانے کے لیے یا منافع حاصل کرنے کے لیے  ایسا عمل جائز نہیں۔

حوالہ جات

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (2/ 448)
(وخص) المعتكف (بأكل وشرب ونوم وعقد احتاج إليه) لنفسه أو عياله فلو لتجارة كره
 (قوله فلو لتجارة كره) أي وإن لم يحضر السلعة واختاره قاضي خان ورجحه الزيلعي لأنه منقطع إلى الله تعالى فلا ينبغي له أن يشتغل بأمور الدنيا بحر

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

 ۲۰ شوال ۱۴۴۳ھ

n

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

محمد حسین خلیل خیل صاحب / سعید احمد حسن صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔