021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
قضاء حاجت کے بعد وضو سے قبل اپنے کپڑے یا شلوار کو درست کرنا
76945روزے کا بیاناعتکاف کا بیان

سوال

معتکف قضائے حاجت کے بعد وضو خانہ پر کھڑے کھڑے وضو بنانے سے پہلے یا بعد میں صرف چند سیکنڈ  کے لیےاپنے کپڑوں کو درست کرنا یا شلواراور اس کے پائنچے کو درست کرنا کیسا ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

ضروری حد تک مختصراجائز ہے۔

حوالہ جات
۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

یکم ذیقعدہ۱۴۴۳ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب