76946 | روزے کا بیان | اعتکاف کا بیان |
سوال
وضو سے قبل رومال یا ٹوپی وغیرہ اتار کر وضو خانہ کی کسی اونچی جگہ مثلا دورازے، کھڑکی یا کھونٹی پر رکھنا کیسا ہے؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
جائز ہے۔(احسن الفتاوی:ج۴،ص۵۱۸)
حوالہ جات
۔۔۔۔۔
نواب الدین
دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی
یکم ذیقعدہ۱۴۴۳ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | نواب الدین صاحب | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |