| 77056 | تصوف و سلوک سے متعلق مسائل کا بیان | معجزات اور کرامات کا بیان |
سوال
علمائے دیوبند کی شیخ ابن عربی کے بارے میں کیا رائے ہے؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
شیخ ابن عربی علماء دیوبند کے نزدیک ایک باعمل عالم وولی کامل تھے،البتہ انکی متعدد باتیں وعبارات بظاہر شریعت کے خلاف تھیں،لیکن ان کی دیگر صریح عبارات اورصحیح نظریات کے پیش نظر وہ واجب التاویل ہیں۔
حوالہ جات
۔۔۔۔۔
نواب الدین
دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی
۶ذیقعدہ۱۴۴۳ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | نواب الدین | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |


