021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
میاں بیوی کاہمبستری کے دوران خود کو آئینہ میں دیکھنا
77226جائز و ناجائزامور کا بیانعورت کو دیکھنے ، چھونے اورجماع کرنے کے احکام

سوال

کیا اس عمل کے دوران ساتھ ساتھ خود کو آئینہ میں دیکھنا جائز ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

ہمبستری کے آداب میں سے ایک ادب یہ بھی ہے کہ اس عمل کے دوران خود پر کوئی چادر اوڑھ لی جائے،بالکل برہنہ نہ رہا جائے،اس لئے چادر اوڑھے بغیر اس عمل کے دوران خود کو آئینہ میں دیکھنا نامناسب ہے،اس سے احتراز کرنا چاہیے۔

حوالہ جات
"سنن ابن ماجه "(1/ 618):
"عن عتبة بن عبد السلمي، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «إذا أتى أحدكم أهله فليستتر، ولا يتجرد تجرد العيرين»".

محمد طارق

دارالافتاءجامعۃالرشید

22/ذی قعدہ1443ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد طارق صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب