021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
میاں بیوی کاہمبستری کے دوران فحش گفتگو کرنا
77225جائز و ناجائزامور کا بیانعورت کو دیکھنے ، چھونے اورجماع کرنے کے احکام

سوال

کیا میاں بیوی ہمبستری  کے دوران ایسی فحش باتیں کرسکتے ہیں جس سے شہوت ابھرتی ہو؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

جب نکاح کی وجہ سے شرعا میاں بیوی کے لئے ایک دوسرے سےعملی طور پر لطف اندوز ہونا حلال ہے تو اس قسم کی گفتگو میں بھی کوئی حرج نہیں ہے۔

حوالہ جات
۔۔۔

محمد طارق

دارالافتاءجامعۃالرشید

22/ذی قعدہ1443ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد طارق صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب