021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
رواجی تقسیم میراث کا حکم
77514میراث کے مسائلمیراث کے متفرق مسائل

سوال

ان کے کیے ہوئے تقسیم کا شریعت کی نظرمیں کیا حکم ہے؟کیا وہ صحیح ہے یا غیر صحیح؟(یہ تقسیم پشتون روایت کے مطابق ہوئی تھی نہ کہ شریعت کے مطابق)

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

جس تقسیم میں شرعی امور اور شرعی طور پر طے شدہ حصص کی رعایت نہ رکھی گئی ہو وہ درست نہیں ہے۔

حوالہ جات

سید نوید اللہ

دارالافتاء،جامعۃ الرشید

04/محرم1444ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

سید نوید اللہ

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب