77437 | میراث کے مسائل | میراث کے متفرق مسائل |
سوال
ورثہ میں سے ہرایک کو کتنا حصہ ملے گا، ورثہ میں ایک بیوہ،تین بیٹیاں،تین سگےبھائی اور دو بہنیں شامل ہیں،جبکہ ان کے علاوہ ایک سوتیلا(باپ شریک) بھائی اور دو سوتیلی بہنیں بھی ہیں،جن میں سے بھائی اور ایک بہن کا انتقال ہوچکا ہے۔
o
آپ کے چچا کے ترکہ(انتقال کے وقت جو سونا،چاندی،نقدی،جائیداد یا اس کے علاوہ کوئی بھی چھوٹا بڑا سامان آپ کے چچا کی ملک میں تھا سب ان کا ترکہ ہے) جس میں سے ٪5ء12 ان کی بیوی کو٪222ء22 ان کی ہر بیٹی کو٪208ء5 ان کے ہر بھائی کو اور ٪604ء2 ان کی ہر بہن کو ملے گا۔
حوالہ جات
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمد طارق
دارالافتاءجامعۃالرشید
04/محرم1443ھ
n
مجیب | محمد طارق غرفی | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |