78908 | میراث کے مسائل | میراث کے متفرق مسائل |
سوال
اگرقرض میت کی وفات سےپہلےاداکردیاگیاہوتوکیاپھربھی ورثہ پر قرضہ تقسیم ہوگا؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
میت کی وفات سےپہلےقرض اداکردیاگیاہوتومیراث میں سےقرضہ نہیں دیاجائےگا،ہاں اگرکچھ قرضہ بچا ہواہوتومیت کےمال سےوراثت کی تقسیم سےپہلےاس کی ادئیگی کی جائےگی۔
حوالہ جات
۔
محمدبن عبدالرحیم
دارالافتاءجامعۃ الرشیدکراچی
16/جمادی الثانیہ 1444ھج
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | محمّد بن حضرت استاذ صاحب | مفتیان | آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |