| 78503 | جائز و ناجائزامور کا بیان | جائز و ناجائز کے متفرق مسائل |
سوال
عورت کا شلوار کے نیچے سے انڈرویئر/کچّھا پہننا جائز ہے؟ اور اس سے عبادت میں کوئی خلل تو نہیں آتا؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
خواتین کے لیے لباس کے نیچے ضرورت کے مطابق ایسی چیزیں پہننا اور ان کا استعمال درست ہے۔ پاک صاف ہو تونماز اور عبادت میں شرعی طور پر ان سے خلل نہیں آتا۔
حوالہ جات
سید نوید اللہ
دارالافتاء،جامعۃ الرشید
08/جمادی الاولی1444ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | سید نوید اللہ | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |


