021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
بطور حدیث ایک مضمون کی تحقیق(قیامت سےپہلےتین سواللہ والےباقی بچیں گے)
78054حدیث سے متعلق مسائل کا بیانمتفرّق مسائل

سوال

دومختلف محفلوں میں علماءسےسنا"قیامت سےپہلےتین سواللہ والےباقی بچیں گے" کیایہ بات صحیح ہے؟حدیث کاحوالہ اوراس حدیث کادرجہ بھی بتائیےگا۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اس بارے میں ہمیں تلاش کے باوجود کوئی حدیث نہیں ملی۔

حوالہ جات
۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۳۰ربیع الاول۱۴۴۴ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / سعید احمد حسن صاحب