021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
اسراف کرنے والےشخص کے تصرفات کاحکم
78727خرید و فروخت اور دیگر معاملات میں پابندی لگانے کے مسائلمتفرّق مسائل

سوال

زیدکےوالدعمردرازہونےکےباوجودبےجاخرچ کرتےہیں، ان کوترکہ میں ایک زمین ملنی تھی اس کا اکثر حصہ انہوں نے اپنےبھائیوں کودےدیااب سوال یہ ہےکہ ان کی یہ وصیت لازم ہوگی کہ نہیں جبکہ وہ عمر کے لحاظ سے قریب الموت ہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

زید کے والد کےاپنی زندگی میں کیے گئےتصرفات نافذشمارنہ ہونے کی کوئی شرعی وجہ سوال سے ظاہر نہیں ہو رہی، عمر کے لحاظ سےقریب الموت ہونے کا اعتبار نہیں اور اگراس سےمرادیہ ہےکہ وہ کسی ایسےمرض میں مبتلا ہیں جس سےصحت یاب ہونےکی امید نہ ہوتوان کے تصرفات ایک تہائی مال تک نافذہونگے۔

حوالہ جات
الفتاوى الهندية (5/ 54)
قال أبو حنيفة رحمه الله تعالى لا يحجر القاضي على الحر العاقل البالغ إلا من يتعدى ضرره إلى العامة وهم ثلاثة الطبيب الجاهل الذي يسقي الناس ما يضرهم ويهلكهم وعنده أنه شفاء ودواء والثاني المفتي الماجن وهو الذي يعلم الناس الحيل أو يفتي عن جهل والثالث المكاري المفلس وعند صاحبيه يجوز الحجر بما قال أبو حنيفة رحمه الله تعالى وبثلاثة أسباب أخر وهي الدين والسفه والغفلة هكذا في فتاوى قاضي خان

     ولی الحسنین

دارالافتا ءجامعۃالرشید کراچی

08/جمادی الثانیہ1444ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

ولی الحسنین بن سمیع الحسنین

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / سعید احمد حسن صاحب